چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ پی کے 2 مدین میں اہم ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بعد میں مدین ہسپتال گراؤنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

Related posts

ڈی سی سوات کا بیوٹیفکیشن پراجیکٹ تحت جاری منصوبوں کا معائنہ

Ba Khabar Swat

دنگرام، باؤلے کتوں نے پانچ افراد کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا

Ba Khabar Swat

کیو ڈبلیو پی سوات کی ایک اور وکٹ گرگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment