چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل لانگڑ،ماں نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے شاہ ڈھیرئی پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علاقہ لانگڑ میں 6 بچوں کی ماں نے خود پر فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ مسماۃ (ش) کا شوہر اول خان جو بیرون ملک ہے، کے ساتھ فون پر کچھ تکرار ہوئی۔اس پر خاتون نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

ٹیکس وصول کرنے والوں کو ہماری لاشوں پر سے گزرناپڑے گا، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

سوات، ایک اور مریض کورونا سے انتقال کرگیا، کئیوں میں وائرس کی تصدیق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment