(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 7 نئے مریضوں کو داخل اور13 کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 29 مریض زیرِ علاج ہیں۔
previous post
