چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 6 نئے مریضوں کو داخل اور ایک کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 30 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

انتظامیہ جاری منصوبوں کو تکمیل تک پہنچانے اوران کی دیکھ بھال یقینی بنائے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Police Beats Students Black and Blue at Kanju Township

Ba Khabar Swat

Leave a Comment