چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی اور وکلا کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک میں مہنگائی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوات میں جماعت اسلامی اور سوات بار ایسو سی ایشن کے وکلا نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ جماعت اسلامی مینگورہ شہرنے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس سے سابق ایم پی اے اور امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین اور دیگر نے خطاب کیا۔ بار کونسل کی اپیل پر سوات میں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور سوات بار کے صدر سید سلطنت خان کی قیادت میں بارروم سے نشاط چوک تک مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

Related posts

سوات، محکمہئ تعلیم میں خالی سی ٹی، آئی ٹی کی اسامیوں پر انٹرویو 21 اپریل کو ہوگا

Ba Khabar Swat

شہاب نگر، نوجوان کا اقدامِ خودکشی، تشویشناک حالت میں پشاور منتقل

Ba Khabar Swat

سوات، غیر ملکی دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment