چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، 3 خواتین سمیت 13منشیات فروش گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ بنڑ کی پولیس نے تین خواتین سمیت 13منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل ایس پی شاہ حسن خان کی ہدایت پر ایس ایچ او جاوید اقبال نے تھانہ کی حدود میں سرچ آپریشن کرکے منشیات فروشوں سے 5 کلوگرام سے زائد چرس، 2293 گرام ہیروین اور 180 گرام آئس برآمد کرکے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

گورنمنٹ افضل خان لالا کالج، انگلش کے پروفیسر کی خود کشی

Ba Khabar Swat

محکمہ ورکس اینڈ سروسز کے ایکسین اور ایس ڈی او کے وارنٹ گرفتاری جاری

Ba Khabar Swat

سوات کے مشہور مؤرخ ڈاکٹر سلطان روم کی نئی کتاب شائع ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment