(باخبر سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سوات کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب 29 اکتوبر کو ودودیہ ہائی سکول سیدو شریف میں منعقد ہوگی۔ صوبائی وزیرہاؤسنگ ڈاکٹر امجدعلی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
previous post