چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے۔ انسپکٹر محمد نواب کو پولیس لائن سے ایس ایچ او کبل۔ انسپکٹر اعجاز محمد کو ایس ایچ اوکبل سے پولیس لائن۔ انسپکٹر بخت جمال خان کو ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی سے پولیس لائن۔ سب انسپکٹر احمد حسین کو تھانہ غالیگے سے ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی۔ سب انسپکٹر روشن خان انچارج کیجولٹی پولیس سے ایس ایچ او فتح پور اور سب انسپکٹر لیاقت علی کو انچارج چوکی بارامہ سے اے ایس ایچ او تھانہ فتح پور تعینات کردیا گیا۔

Related posts

سوات، لاک ڈاؤن، شہر سنسان، شورش کی یاد تازہ ہوگئی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ایم ایم اے مردہ گھوڑا ہے، مولانا اسرائیل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment