چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سماجی تنظیموں کے نیٹ ورک کے انتخابات مکمل، ہما شاکر صدر منتخب

(باخبرسوات ڈاٹ کام)کاروان سماجی تنظیم کے زیرِ اہتمام ملاکنڈ ڈویژن کی سماجی تنظیموں کے نیٹ ورک ملاکنڈ ڈیموکریٹک نیٹ ورک کے مابین ریجنل نمائندہ کیلئے انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ انتخابات میں نیٹ ورک کی ممبر تنظیموں نے حصہ لیا۔الیکشن میں 39 رائے دہندگان نے حصہ لیاا ور 5 امیدواران کے حق میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔پاک وومن کی ہما شاکر 14 ووٹ لیکرکامیاب امیدوار قرار پائی۔ انتخاب پہلے سے قائم الیکشن کمیٹی، مس نصرت اقبال، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر سوات، برہان خان، اسسٹنٹ ضلعی الیکشن کمیشن سوات اور پروفیسر عبدالسلام سابقہ پرنسپل گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنس مینگور ہ کی نگرانی میں انجام پائے۔

Related posts

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق، تعداد 116 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment