چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، محمد توثیق گلشن نے صحافت میں ایم فل مکمل کرلیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی محمد توثیق گلشن نے لاہور کے لیڈز یونیورسٹی سے شعبہئ صحافت میں ایم فل مکمل کرلیا۔ انہوں نے ریسرچ ٹاپک چائلڈ لیبرپر اپنے مقابلے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے سپروائزر لاہور لیڈز یونیورسٹی کے ماس کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نعیم جاوید چوہدری تھے۔

Related posts

پی ٹی آئی کے شوکت یوسف زئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات، بہو کو قتل کرنے والے میاں بیوی کی عمر قید کی سزا بحال

Ba Khabar Swat

صوبے میں گورنرراج خارج از امکان نہیں، امیر مقام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment