چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی سی کا تمام نجی سکولوں کے بچوں کو لے جانے والی گاڑیوں کے معائنے کا حکم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات نے سوات کے تمام نجی سکولوں کے بچوں کو لے جانے والی گاڑیوں کے معائنے کا حکم دے دیا۔ باخبر سوات ڈاٹ کام سے بات چیت کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ اس سلسلے میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، موٹر وہیکل، ٹریفک پولیس اور نجی سکولوں کے یونین کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے، جو تمام سکول گاڑیوں کا معائنہ کرے گی اور جو گاڑیاں ٹھیک ہوں گی۔ ان کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ تمام گاڑیوں پر پابندی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سکول گاڑیوں میں چھتوں پر بچوں کو بٹھانے والے ڈرائیوروں کے خلاف موقع پر ایف آئی آر کاٹی جائے گی۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، منگل کے روز بارش سے موسم مزید سرد

Ba Khabar Swat

آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment