چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سید امجد علی نیوزی لینڈ حکومت کی انٹرنیشنل افیئرز کمیٹی کا ”لیڈ“ سربراہ مقرر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے نیوزی لینڈ کی لیبر پارٹی کے رہنما سید امجد علی کو نیوزی لینڈ حکومت نے انٹرنیشنل افیئرز کمیٹی کا ”لیڈ“ سربراہ مقرر کردیا۔ اس کمیٹی میں ان کے ساتھ پانچ دیگر ارکان ہیں جو افغانستان اور نیوزی لینڈ حکومتوں کے بارے میں تجاویز تیار کریں گے، جس کو بعد میں پاس کرنے کے لئے نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کو ارسال کیا جائیگا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جا سنڈ ا آرٹن نے اپنے ایک بیان میں سید امجد علی سے ملاقات میں مبارک باد دی اور ان سے اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تعلقات کے لئے بہترین پالیسیاں بنائیں گے۔

Related posts

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی بارے ایم ایم اے کی ریلی

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

Ba Khabar Swat

سوات سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment