چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

انٹر ڈسٹرکٹ سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ، خپل کور ماڈل سکول کی شان دار کارکردگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں انٹر ڈسٹرکٹ سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ 2021ء کے مقابلوں میں یتیم بچوں کے ادارہ خپل کور نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی 16پو زیشنیں حاصل کرلیں۔ خپل کور سکول اینڈ کالج نے ہاکی، ملٹری، سکاؤٹ، جمناسٹک، چارسومیٹر دوڑ، ڈیسکس تھرواورٹرپل جمپ میں پہلی جب کہ باسکٹ بال،فٹ بال، پی ٹی، جویلین تھرو، چار سو میٹردوڑ، اُردو تقریری مقابلہ، ٹیبل ٹینس، ٹرپل جمپ اور ہائی جمپ میں دوسری پو زیشن حاصل کرلی۔

Related posts

بچے سے پستول چل جانے سے دو کمسن بچے زخمی

Ba Khabar Swat

پک اپ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی

Ba Khabar Swat

ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر فہیم بھی چل بسے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment