چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

محکمہ آرکیالوجی، والئی سوات حویلی بارے فیصلہ سے پیچھے ہٹ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا حکومت کے محکمہئ آرکیالوجی نے والئی سوات کی حویلی کو والئی سوات میوزیم بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اس سے پہلے اس محکمہ نے مراسلہ نمبر 1490/CB مورخہ 21 اکتوبر 2021ء کو ڈپٹی کمشنر سوات کو خط لکھا تھاکہ والئی سوات کی ریاست سوات کے لئے خدمات نا قابل فراموش ہیں۔ اس لئے والئی سوات کی حویلی کو سیکشن فور کے تحت خرید کر اس کو والئی سوات میوزیم بنایا جائے، تاہم حکومت نے اپنے فیصلے جس کا سوات کے عوا م نے خیر مقدم کیا تھا کو واپس لے لیا۔

Related posts

میاندم، مٹہ، دو افراد الگ واقعات میں قتل

Ba Khabar Swat

ایس پی ایس نارتھ، دو روزہ سائنس اینڈ آرٹ ایگزبیشن اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

سوات بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، سلطنت خان صدر منتخب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment