(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالا سور میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 44 سالہ محب اور 26 سالہ بارک اللہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے فریقین کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ وجہ زمین کا تنازعہ تھی۔
