چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات بورڈ، نویں اورگیارہویں جماعت کے اسپیشل امتحانات کا کل سے آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر عمر حسین خان نے کہا ہے کہ نویں اورگیارہویں جماعت کے اسپیشل امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل اور سات سو عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔ گذشتہ روز اپنے دفتر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل 13 دسمبر بروز پیر سے نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کے لیے اسپیشل امتحانات شروع ہو رہے ہیں جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 140 سینٹر قائم کرکے ان میں سات سو عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔

Related posts

غزالہ جاوید کی نویں برسی بھی خاموشی کے ساتھ گزر گئی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی کا ملتوی شدہ امتحانات بارے اعلامیہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment