چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوز شور، نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقے کوز شور میں نوجوان نے زہریلی دواکھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق حیات خان نے نامعلوم وجوہات کی بناپر زہریلی دواکھالی۔ اسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں وہ جانبرنہ ہوسکا۔

Related posts

ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق، دو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

ملم جبہ میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ مقابلوں کا آغاز

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment