چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

رحیم آباد یونین کونسل، ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رحیم آباد یونین کونسل میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سعید خان، بخت بلند خان، ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ شمولیتی تقریب سے مسلم لیگ ن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو،سابق ضلعی کونسلر ارشاد،سابق ضلعی کونسلر آفرین خان لالا، خیبر پختونخوا یوتھ کے سینئر نایب صدر فہد خان ایڈوکیٹ،عبدالودود اور سعید خان نے خطاب کیا۔

Related posts

بحرین، سیلفی کا شوق دو سیاحوں کو دریامیں لے ڈوبا

Ba Khabar Swat

مٹہ میں عورت نے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا

Ba Khabar Swat

صوبائی سیکرٹری ہاؤسنگ کا ملکی دم میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی مجوزہ جگہ کا معائنہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment