چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوکارئی پولیس اور فلاحی تنظیم کی کوششیں رنگ لے آئیں، دشمنی دوستی میں بدل گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کوکارئی پولیس اور فلاحی تنظیم کی کوششوں سے قتل کی دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق فریقین ظفر خان ولد شمشی اور سید رحمان ولد خان بہادر کے مابین عرصہئ دراز سے دشمنی چلی آرہی تھی جس میں ایک فریق سے ایک شخص قتل اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔ تھانہ کوکارئی کے ایس ایچ او فضل رحیم خان اورفلاحی تنظیم نے علمائے کرام کی معاونت سے فریقین کے درمیان راضی نامہ کرایا۔ فریقین نے ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر ہو دشمنی ختم کردی۔

Related posts

mingora swat

Ba Khabar Swat

یونین کونسل گلی باغ، پی ٹی آئی دو حصوں میں بٹ گئی

Ba Khabar Swat

فرنیچر کی فیکٹری میں خوفناگ آتشزدگی، لاکھوں کا فرنیچر جل کر راکھ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment