چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی خاتون سمگلر گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین پولیس نے بین الصوبائی خاتون سمگلر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ او بحرین انسپکٹر حبیب سید خان نے اطلاع پر خواتین پولیس کے ساتھ ناکہ بندی کرکے خاتون سمگلر مسماۃ (س) ساکن پیر پائی نوشہرہ سے 5 کلوگرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزمہ چرس نوشہرہ سے بحرین سمگل کر رہی تھی۔

Related posts

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ ہسپتال کے ڈاکٹر میرے والد کے قاتل ہیں، شوکت علی خان

Ba Khabar Swat

Greet The Teacher’s Greatness,A dedication Ceremony For Teacher’s In Wadoodia Hall Saidu Sharif Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment