چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ناہل حکومت کی وجہ سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، اختر علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی یونین کونسل بنڑکے امیر اخترعلی خان نے کہا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے۔ انشاء اللہ بنڑ کے دونوں نیبر ہوڈ کونسل سے جماعت اسلامی کے تمام امید واران کامیاب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے جماعت اسلامی یونین کونسل بنڑ کے انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس مینگورہ شہر کیلئے انتخابی کمیٹی کے چیئرمین عزیز اللہ خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں میں نائب امرائے شہر فضل واحد طوطااور سردار علی خصوصی طو ر پر شریک ہوئے۔ اجلاس میں بنڑ کے دونوں نائیبر ہوڈ کیلئے کونسلران منتخب کئے گئے جس کا اعلان جلد ازجلد کیا جائے گا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی بنڑ کے امیر اخترعلی خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے،جس کی وجہ سے غریب عوام کیلئے جینا مشکل ہوچکا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

واسا نے ہاتھ دھونے کے لیے مینگورہ میں سماوار لگا دیے

Ba Khabar Swat

barikot,5 roza sports gala ka iftitah hogaya

Ba Khabar Swat

Leave a Comment