(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 89 ہوگئی۔ چار افراد صحت یاب ہوگئے۔ 634 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 3.7 فیصد ہوگئی۔