چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باغ ڈھیرئی، بجری سے بھری ڈائناگاڑی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے باغ ڈھیرئی میں بجری سے بھری ڈائناگاڑی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور اسحاق گاڑی لوڈ کرکے دریائے سوات سے اوپر روڈ پر چڑھ رہا تھا کہ بریک فیل ہوجانے کے باعث گاڑی بے قابو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

Related posts

انٹر کالجز فٹ بال ٹورنامنٹ، جہانزیب کالج چھا گیا

Ba Khabar Swat

Additional Session Judge Awards Sentence to Murder’s Convicts

Ba Khabar Swat

مینگورہ، گراسی فٹ بال اسٹیڈیم کروڑوں کے فنڈ میں بنیادی سہولیات سے محروم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment