چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدوشریف قبرستان مسئلہ کے حل کے لیے پنج رکنی کمیٹی قائم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی سی سوات نے سیدوشریف قبرستان مسئلہ کے حل کیلئے پنج رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ارکان ریونیو سٹاف کے ساتھ قبرستان کا دورہ کریں گے۔مقامی مشران کے ساتھ ملاقات اور تجاوزات کے حوالے سے پندرہ دن میں رپورٹ بنا کر ریونیو ریکارڈ کے مطابق مالکان اور قبرستان کاتعین کیا جائے گا۔

Related posts

بلدیاتی الیکشن میں غریب عوام کامیاب ہوکر اقتدار میں آئیں گے، گجر یوتھ فورم

Ba Khabar Swat

سوات، ایک ہی رات میں دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

سوات، ’’پل صراط چیک پوسٹ‘‘ ختم کر دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment