چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ینگ ٹیچر زایسو سی ایشن سوات کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ینگ ٹیچر زایسو سی ایشن ضلع سوات نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں صدر ینگ ٹیچر ایسوسی ایشن نواب فریداور دیگر نے کہا کہ 2018ء میں جو اساتذہ بھرتی ہوئے ہیں اور ابھی تک ریگولر نہیں کئے گئے، تو یہ بڑی افسوس کی بات ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا اساتذہ قوم کا اثاثہ ہے، جو بچوں کو معیاری تعلیم دے کر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا 2018ء سے بھرتی ہونے والے اساتذہ کو جلد ازجلد ریگولر کیاجائے۔ ان کی سینارٹی آغاز ملازمت سے لی جائے۔

Related posts

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

منگلور،ایک شخص پاؤں پھسلنے سے گر کر انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

سلام پور، تور کمر اور گودر کے جنگلات میں بے دریغ کٹائی جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment