چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی سی سوات کا غیر قانونی نجی ایمبولینسوں کے خلاف کارروائی کا حکم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے ضلع بھر میں غیر قانونی نجی ایمبولینسوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ٹریفک پولیس اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ تمام نجی ایمبولینس سے ریوالونگ لائٹس اور ایمبولینس والے سائرن فوری ہٹائے جائیں۔ اس سے پہلے عوامی شکایات پر ڈی سی نے نجی ایمبولینس کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرنے کا حکم دیا تھا۔

Related posts

تفتیشی افسران اپنے فرائضِ منصبی احسن طریقے سے نبھائیں، شاہ حسن خان

Ba Khabar Swat

سوات، بجلی بلوں میں ٹیکسوں کے خلاف سپین خان کا دھرنا

Ba Khabar Swat

مٹہ سر بانڈہ،چیتے کو ہلاک کرنے والے چار افرد کے خلاف مقدمہ درج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment