(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج بحرین شہزاد اخونزادہ،سول جج اول محمد ثاقب جان، سول جج دوم سلیمان خان مہمند، اسسٹنٹ کمشنر بحرین ہدایت اللہ خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین سید بشارت حسین،وکلا اور محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں نے پودے لگا کر شجرکاری کاری مہم کا آغاز کیا۔
