چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایس پی ایس کالج میں فضل محمود روخان کی نئی کتاب کی تقریبِ رونمائی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سابق ایم این اے شہزادہ عدنان اورنگزیب نے کہا ہے کہ کتاب معاشرے کا بہترین استاد ہے۔ والیِ سوات نے شاہی خاندان کے تمام افراد کو بچپن ہی سے کتابوں سے روشناس کرایاتھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مینگورہ رحیم آباد ایس پی ایس کالج میں نئی شائع شدہ کتاب ”ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم“کی تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر مجلس ہائی کورٹ کے سابق جسٹس شیر محمدخان، مصنف فضل محمود روخان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ نئی شائع شدہ کتاب میں سوات کی ان 52 سے زائد شخصیات پر مضامین لکھے گئے ہیں جنہوں نے معاشرے کو خدمات دیں اور اپنی زندگی میں عوام کو کچھ دیاہے۔

Related posts

بجلی کی طویل بندش سے صارفین کی چیخیں نکل گئیں

Ba Khabar Swat

Minogra,Swat

Ba Khabar Swat

ممتاز قوم پرست، مزدور رہنما کامریڈ سلطان الرحمان انتقال کر گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment