چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کرن خان پر حملہ، مینگورہ سول سو سائٹی کے ارکان کا انوکھا احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور میں محفلِ موسیقی اور پشتو گلوکار کرن خان پر حملے کے خلاف مینگورہ میں سول سو سائٹی کے ارکان نے واقعے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران ہارمونیم، طبلہ اور رباب پر میوزک کے ساتھ احتجاج کیا اور گانے گائے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ محفلِ موسیقی اور فنکاروں پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نیز فنکاروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

Related posts

بنجوٹ سور بنڑ،پک اَپ کھائی میں گرگئی،بچہ جاں بحق، چار افراد زخمی

Ba Khabar Swat

خیبر پختون خواہ کے نامزد وزیر اعلیٰ محمود خان کی زندگی پر اک نظر

Ba Khabar Swat

سوات، جے یو آئی جماعتی انتخابات، معاملہ سنگین ہوگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment