(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے سوشیالوجی کے لکچرار باسط علی نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ سوشیالوجی کے ڈاکٹر احمدعلی کی زیرِنگرانی تحقیقی مقالے کا عنوان ”نشے کا عمرانیاتی تجزیہ اور خاندانی افراد پر اس کا اثر“تھا۔باسط علی کے متعدد ریسرچ پیپرز مختلف قومی اور بین الاقوامی جرنلز میں شائع ہوچکے ہیں۔
previous post
