چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

غالیگے چڑی بابا،فریقین کے درمیان تصادم،ایک شخص جاں بحق،پانچ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع پہاڑی علاقہ چڑی بابا میں دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او روشن علی خان کے مطابق اِفطار کے وقت فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فریق سے نعیم خان جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ اس فریق کی فائرنگ سے دو سرے فریق کے تین افراد زخمی ہوگئے۔ پانچوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے علاقہ میں پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

Related posts

مٹہ درشخیلہ، چار سالہ بچی کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، چائنہ سالٹ کے خلاف کارروائی،متعدد دکاندار گرفتار 

Ba Khabar Swat

سوات، دریامیں ڈوب جانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment