چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چپریال، لڑکے نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ چپریال میں 13 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ خان محمد نے والد سے تکرار کے بعدخود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

Related posts

سوات، فائرنگ کے دو الگ واقعات، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی

Ba Khabar Swat

شہزادہ اسفندیار امیر زیب کی گیارہویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات نامعلوم چوروں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment