چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سحری و اِفطار کے وقت گیس لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے، عبدالرحیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے سحری و اِفطار میں سوئی گیس بندش پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر گیس لوڈ شیڈنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کم پریشر اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بیکریوں اور گیس سے چلنے والا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ چوں کہ عید کی آمد ہے، لہٰذا بیکریوں والے عید کے لیے سویٹس تیار کر رہے ہیں، لیکن گیس کی بندش کی وجہ سے اُن کاکام متاثر ہو رہا ہے۔ گھریلو صارفین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سحری اور اِفطار میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے وقت پر کھانا تیار نہیں ہوتا۔ اگر سوئی گیس حکام نے یہ سلسلہ فوری طور پر بند نہ کیا گیا، تو سڑکوں پر نکل شدید احتجاج کریں گے۔

Related posts

سوات، دو مقامات پر گھروں میں آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

چارباغ الہ آباد، حادثہ میں زخمی دوسری بچی بھی زندگی کی بازی ہار گئی

Ba Khabar Swat

سیاسی ہلچل نے پی ٹی آئی کو مقبول ترین جماعت بنالیا ہے، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment