چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چار باغ،رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم،پانچ افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چار باغ کے علاقہ روشن آباد میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک موٹر سائیکل سوار اور رکشے میں سوار چار افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

پاٹا حیثیت خاتمہ فضل حکیم آج صوبائی اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے

Ba Khabar Swat

مٹلتان ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کے متاثرین کے حقوق پر سودابازی کی گئی ہے، عبدالحکیم

Ba Khabar Swat

جہانزیب کالج شعبۂ تاریخ، بورڈ آف سٹڈیز کی دوسری میٹنگ کا انعقاد 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment