(باخبر سوات ڈاٹ کام) باخبر سوات ڈاٹ کام میں خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فضاگٹ میں مین کالام روڈ پر پڑے ملبے کو ہٹادیا۔ دو ماہ سے آرمی ریسٹ ہاؤس کے پشتے کا ملبہ کالام روڈ پر پڑا تھا جس کی وجہ سے دن بھرٹریفک جام رہتی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر انتظامیہ نے بھاری مشینری سے ملبے کو ہٹا دیا۔
previous post
