چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فیض آباد، پولیس اہلکار کی اندھا دھند فائرنگ،پانچ افراد شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں پولیس اہلکار کی اندھا دھند فائرنگ سے تین راہگیروں سمیتپانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کے اہلکار محمد علی ساکن شانگلہ حال فیض آبادکی دو پڑوسیوں سے تکرار ہوئی، جس پر اس نے اسلحہ نکال کر چاروں طرف فائرنگ کی۔ نتیجتاً نادر، حیدر اور تین راہگیر کو گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور ملزم پولیس اہلکار فرار ہوگیا۔

Related posts

ہشتم جماعت کا بورڈ امتحان غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے، ثواب خان

Ba Khabar Swat

امانکوٹ، چوروں نے دو دکانوں میں جھاڑو پھیر دیا

Ba Khabar Swat

جنرل بس اسٹینڈ میں غیر قانونی اڈوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment