چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دفتری امور کی انجام دہی میں محنت کو اپنا شعار بنائیں، روح اللہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ کمپٹرولر آف اکاؤنٹس سوات روح اللہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ انھوں نے دفتری امور کے سلسلے میں مختلف سیکشن کا معائنہ کیا۔ سٹاف سے ملے اور انہیں ہدایات جاری کیں اور کہنا تھا کہ دفتری امور کی انجام دہی میں ایمانداری اور محنت کو اپنا شعار بنائیں۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ملم جبہ کشورہ، حسب سابق چوروں نے 14دکانوں کا صفایا کر دیا

Ba Khabar Swat

مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد400 سے متجاوز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment