چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پارڑئی، شادی شدہ خاتون نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ پارڑئی میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ن) زوجہ رحمت علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبرآمد، ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Tariq Abad Turned into Karbala

Ba Khabar Swat

سوات،ڈینگی سے متاثرہ مزید پانچ مریض ہسپتال میں داخل، تعداد 349 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment