(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے بہا روڈ پر کالج چوک کے قریب رکشے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اختر علی سڑک کنارے جارہا تھا کہ تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوا اور بعد میں ہسپتال میں چل بسا۔