چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کل جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کل جمعہ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی سکیموں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعلیٰ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف بھی لیں گے۔ دورہ کے دوران میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی بھی موجود ہوں گے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مسجد کی زمین پر فائرنگ 2افراد جاں بحق 1زخمی

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ،راستے کے تنازعہ نے نوجوان کی جان لے لی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment