چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سید نعیم نے سینئر ریجنل پبلک پراسیکوٹر رملاکنڈ ڈویژن کا چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سینئر پبلک پراسیکوٹر سید نعیم نے سینئر ریجنل پبلک پراسیکوٹر رملاکنڈ ڈویژن کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ ان کا تبادلہ گذشتہ روزصوبائی حکومت نے کیاتھا۔ چارج سنبھالنے کے بعد پہلے اجلاس سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمارا کام انصاف ہے۔ تمام پراسیکوٹر ہر مقدمہ میں دن رات ایک کرکے انصاف دلوائیں گے۔

Related posts

ہمارا مقصد دین اسلام کی سربلندی کے لئے جدوجہد کرنا ہے، بختیار معانی

Ba Khabar Swat

One Dead, Two Injured After Motorcycle Collides with Another Motorcycle in Panr, Swat

Ba Khabar Swat

پینڈورا نے کرپٹ مافیا حکومت کی پول کھول دی، محمد امین

Ba Khabar Swat

Leave a Comment