چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بلدیاتی انتخابات 2022ء، سوات کے منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات 2022ء میں کامیاب سوات کے منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ سوات میں سٹی کونسل بابوزئی مینگورہ کے میئر، 6 تحصیل چیئرمینوں، نیبر ہوڈ، ویلج کونسل کے چیئر مینوں، مرد اور خواتین کونسلروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقاریب ضلع کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز اور دیگر مقامات پر منعقد کی گئیں جن میں متعلقہ ممبران نے شرکت کی۔

Related posts

مینگورہ،نشاط چوک اور گرین چوک میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے،ٹریفک بدترین جام

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

کسی بھی قوم کی زمین پر قابض نہیں ہوں، (ر) ڈی ایس پی خدا بخش

Ba Khabar Swat

Leave a Comment