چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ بابا ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق زوجہ شفیع اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی، زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

تھیلیسیمیا سے متاثر محمد ہلال صحت مند طلبہ و طالبات کے لیے مثال بن گیا

Ba Khabar Swat

سخرہ گھڑی، مسجد سے واپس جانے والا معمر شخص فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

World Water Day Celebrated at Swat University

Ba Khabar Swat

Leave a Comment