چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

لوڈ شیڈنگ، تیل کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف تاجر تنظیموں کا اہم اجلاس آج ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)لوڈ شیڈنگ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن کی تمام نو اضلاع کی تاجر تنظیموں کا اجلاس آج سوات میں ہوگا۔ اجلاس میں ان اقدامات پر غور کیا جائیگا۔ امکان ہے کہ ڈویژن بھر کی تاجر برادری شٹر ڈاون ہڑتال کی کال بھی دے۔ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے مطابق اجلاس کے بعد متفقہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔

Related posts

نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی رجسٹریشن بند، آخری تاریخ 21 دسمبر تھی

Ba Khabar Swat

خواتین ہراسانی کیس سرد خانے کی نذر،سوات یونیورسٹی میں خوف کا عالم

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ابراہیم خان موٹر کار کی ٹکر سے انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment