چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گبین جبہ، گاڑی کھائی میں جاگری8جاں بحق8 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں سیر وتفریح کے لئے جانے والے افراد کی گاڑی واپسی میں کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار8افراد جاں بحق اور8زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے میں 25سالہ عمران ساکن درگئی،30سالہ اکبر شاہ ساکن درشخیلہ،25سالہ زاکر،18سالہ شفیق خان،12سالہ عبدالرحمان،15سالہ شعیب،35سالہ عمر شاہ،25سالہ جاوید شامل ہے۔زخمیوں میں 10سالہ رفیع اللہ،20 سالہ سمیع اللہ،40سالہ عمر زمین،11سالہ تاج محمد،6 سالہ مراد اور11سالہ معاذشامل ہے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

صوبہ میں ہسپتال بنا ہے، یونیورسٹی اور نہ کوئی سڑک، بس دھرنے ہوئے ہیں، نواز شریف

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا

Ba Khabar Swat

محکمہئ پولیس، اطلاعات کے ابلاغیاتی ذریعے سے استفادہ کرسکتا ہے، نور الہادی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment