چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، خواتین سے سونے کی اشیا چرانے والا گروہ گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں خواتین سے سونے کی اشیا چرانے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایک موٹر کار میں ملزمان نے ایک خاتون کو منگلور پل کے قریب لفٹ دے کر گاڑی میں بٹھایا اور کچھ دیر آگے ملزمان نے خاتون سے سونے کے زیورات چھین کر فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی عطاء اللہ کے مطابق اطلاع پر ناکہ بندی کی گئی۔ مینگورہ بائی پاس پر گاڑی کو روک کر ملزمان سید شاہ نسیم ولد تکی شاہ سکنہ پاڑہ چنار حال سید آباد نمبر 2 پشاور، عبداللہ ولد گلبرخان سکنہ جہانگیرہ نوشہرہ، مسماۃ (م) زوجہ سید شاہ نسیم، مسماۃ (سویرا) دختر سید شاہ نسیم، مسماۃ (ر) زوجہ عبداللہ سکنہ جہانگیر نوشہرہ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور سونا برآمد کرلیا۔

Related posts

پنجاب کا دبنگ پولیس آفیسر ڈی پی اُو سوات تعینات

Ba Khabar Swat

سوات، لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد سے سڑکوں پر ٹریفک جام

Ba Khabar Swat

فوج کے یونٹ پر خودکش حملہ کپٹن سمیت11شہید، 13 زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment