چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اک آدھ ہیلی کاپٹر لاکھوں کی آبادی کے لیے کم ہے، حمید الحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اک آدھ ہیلی کاپٹر سے لاکھوں لوگوں تک پہنچنا آسان نہیں۔ صوبائی حکومت او ر مرکزی حکومت جلد از جلد سوات بھراور خصوصاً کالام ٹو بحرین سڑکوں اور پلوں کی تعمیر ممکن بنائیں۔ تاکہ لوگوں کو آمد و رفت میں آسانی ہو۔حالیہ سیلاب نے سوات بھر میں لاکھوں لوگوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا ہے۔ لوگوں کی فصلیں اور گھر مکمل طورپر تباہ ہوچکے ہیں۔منتخب نمائندے فوٹو سیشن کے بجائے حکومتی مشینری بروئے کارلائیں۔ ملک بھر کی طرح سوات میں بھی الخدمت فاؤنڈیشن کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کیا۔

Related posts

5.5 Magnitude Earthquake Jolts Swat & Adjoining Areas Once Again

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے دو مختلف حادثات، 9 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

درشخیلہ، پولیسٹر اور فوم کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment