چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو،موٹر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک جاں بحق،ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو میں سیدو شریف ائیر پورٹ کے قریب موٹر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں منظور علی جاں بحق اور علی بخش زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سوات، مختلف کاموں پر دفعہ 144 نافذ

Ba Khabar Swat

سوات، موسمِ سرما میں پت جھڑ نے سماں باندھ لیا، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment