چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مدین،ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ جرو میں ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر ان کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

Related posts

وفاقی محتسب عوام کو بغیر کسی خرچ کے انصاف دلاتا ہے، ارباب شیر بہادر

Ba Khabar Swat

نوجوان نسل امن برقرار رکھنے میں کردار ادا کرے، ڈی پی او سوات

Ba Khabar Swat

فورتھ ووشو ملاکنڈ ڈویژن ٹورنامنٹ اختتام پذیر، سوات کی دوسری پوزیشن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment