چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مانکیال میں خاتون چیئر لفٹ سے گر کر دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ مانکیال میں خاتون چیئر لفٹ سے گر کر دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ حالیہ سیلاب میں اس علاقے کا پل پانی میں بہہ گیا تھا جس کے بعد علاقہ کے لوگوں نے آمد ورفت کے لئے عارضی چیئر لفٹ لگایا تھا۔ خاتون چیئر لفٹ میں دریا عبور کر رہی تھی کہ چیئر لفٹ کا بیلنس خراب ہوگیا اور خاتون دریا میں جاگری۔ اخری اطلاعات تک خاتون کی لاش کی تلاش جاری تھی۔

Related posts

بیٹری چور گروہ کی گرفتاری پر ایس ایچ او کے ممنون ہیں، ناظم یحییٰ خان

Ba Khabar Swat

Power Managers “ignore” PM’s Order in Swat

Ba Khabar Swat

سکندر شیر پاؤ 4 مئی کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment